ماسکو: ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا ہے کہ امریکا نے صدر پیوٹن کو مارنے کی کوشش کی۔ترجمان روسی ایوان صدر کریملن نے کہا کہ ولادی میرپیوٹن کا قتل ایٹمی جنگ کی راہ ہموار کرے گا، انہوں نے الزام لگایا کہ پیوٹن کے قتل کی سازش جوبائیڈن کے دور میں ہوئی، ولادی میر پیوٹن کی سکیورٹی کے لئے مزید اقدامات زیر غور ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ جوبائیڈن اورانٹونی بلنکن نے امریکا اور روس کے درمیان جنگ کی راہ ہموار کی۔