امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت پر پابندی لگا دی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز کے فوج میں ملازمت پر پابندی لگا دی۔ٹرمپ نے ٹرانس جینڈرز سے متعلق بائیڈن دور کا حکم نامہ منسوخ کر دیا، امریکی فوج میں 9 ہزار سے 14 ہزار اہلکار ٹرانس جینڈرز ہیں، ادھر کیپٹل ہل حملہ کیس کے ملزمان کی رہائی کا عمل شروع ہوگیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے کے چند گھنٹوں بعد ہی کیپٹل ہل پر حملے میں ملوث 1500 سے زائد افراد کے لئے معافی کا اعلان کیا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں