جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں: احسن اقبال

اسلام آباد: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا کہ جو آج جیلوں میں ہیں وہ امریکا کے پاؤں میں گر رہے ہیں۔وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم بھی جیل میں تھے لیکن امریکا سے بھیک نہیں مانگی، عارف علوی امریکا جا کر کہتے ہیں پاکستان پر پابندی لگائی جائے، یہ لوگ پاکستان کو بدنام کررہے ہیں۔
احسن اقبال نے مزید کہا کہ ہمیں دہشت گردی اور فساد کی ضرورت نہیں، محنت کی ضرورت ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں