دبئی میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس ساڑھے3 ارب 40 کروڑ روپے میں فروخت

دبئی میں پاک بھارت کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی ریکارڈ میں فروخت، میچ کے ٹکٹ ساڑھے 4 کروڑ درہم (3 ارب 40 کروڑ روپے پاکستانی روپے)میں فروخت ہوئے۔ پاکستان اوربھارت کے درمیان میچ دبئی کرکٹ سٹیڈیم مین تئیس فروری کو کھیلا جائے گا،چیمپئنز ٹرافی کے دیگر میچز کے ٹکٹس کی بھی کثیر تعداد میں فروخت ہوئے ہیں۔

چیمپئنز ٹرافی کے تمام میچز کے ٹکٹ 8 کروڑ 85 لاکھ درہم میں فروخت ہوئے،پاک بھارت میچ کی ٹکٹوں کی قیمت 500 درہم سے بارہ ہزار پانچ سو درہم تک تھیں۔ دبئی سٹیڈیم میں پچیس ہزار شائقین کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں