لاہور:رمضان المبارک کے پیش نظر سہولیات کی فراہمی کے لیے پنجاب بھر کے ماڈل بازاروں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔مجموعی طور پر 63 کروڑ 72 لاکھ لاگت سے پنجاب بھر کے 36 ماڈل بازاروں میں ترقیاتی کام رمضان المبارک سے قبل مکمل کروائے جائیں گے۔
پنجاب حکومت نے رمضان المبارک کے پیش نظر ماڈل بازاروں کی اپ گریڈیشن کیلئے فوری فنڈز کی فراہمی کی منظوری دیدی۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found