سعودی عرب میں فی تولہ سونا پاکستانی روپے میں کتنے کا ہے؟سعودی عرب میں جمعے کے روز سونے کی قیمتوں میں معمولی رد و بدل دیکھا گیا۔رئیل اسٹیٹ اور فارن ایکسچینج پر نظر رکھنے والی خبر ایجنسی ایف ایکس اسٹریٹ کے مطابق جمعے کے روز مملکت سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں معمولی سا اضافہ دیکھا گیا
ایف ایکس اسٹریٹ کے مطابق سعودی عرب میں 24 قیراط سونے کی فی ایک گرام قیمت 310 اعشاریہ 13 ریال برقرار رہی جو گزشتہ روز 310 اعشاریہ 04 ریال تھی۔اسی طرح سعودی عرب میں فی تولہ سونا 3617 اعشاریہ 32 ریال رہی جو ایک روز قبل 3617 اعشاریہ 3616 اعشاریہ 21 ریال تھی۔