ریاض،سعودی عرب کی شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی شہزادی وطفہ بنت محمد السعود انتقال کرگئیں۔سعودی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق شاہی محل سے جاری بیان میں اعلان کیا گیا کہ شہزادی وطفہ بنت محمد آل عبدالرحمان السعود کا انتقال ہوگیا ہے۔شاہی بیان میں کہا گیا کہ مرحومہ کی نماز جنازہ دارالحکومت ریاض میں امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں ادا کی گئی۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found