دمشق: شام میں آئین اور پارلیمنٹ کو تحلیل کر دیا گیا۔بشار الاسد دور کی فوج اور سکیورٹی ایجنسیاں بھی تحلیل کر دی گئیں، شام کی عبوری انتظامیہ کا احمد الشرع کو عبوری صدر مقرر کرنے پر اتفاق ہوگیا، عبوری صدر کو قانون ساز کونسل تشکیل دینے کا اختیار بھی مل گیا۔
قانون ساز کونسل مستقل آئین بنانے تک فرائض سرانجام دے گی۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found