اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین گنڈا پور کا استعفیٰ منظور کر لیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے علی امین کے استعفیٰ کی منظوری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی امین گنڈاپور کا بطور صوبائی صدر استعفیٰ منظور کیا جاتا ہے۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found