غزہ: غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت یرغمالیوں کی مرحلہ وار رہائی، حماس آج مزید 6 اسرائیلی قیدیوں کو رہا کرے گا۔بدلے میں اسرائیل 800 فلسطینی قیدیوں کو رہا کرے گا، نیتن یاہو نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ حماس سے یرغمالیوں کی موت کا بدلہ ضرور لیں گے۔
نیتن یاہو کا مزید کہنا تھا کہ حماس کے خاتمے تک جنگ جاری رکھیں گے، یقینی بنائیں گے 7 اکتوبر جیسا حملہ دوبارہ نہ ہو۔
