پیرس: فرانس بھر میں خواتین پر جنسی تشدد کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ملک بھر میں 400 سے زائد تنظیموں کے ارکان نے ریلیاں نکالیں، مردوں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا،
خواتین کو تحفظ دینے کا مطالبہ کیا۔مظاہرین نے حکومت سے خواتین کا تحفظ یقینی بنانے اور حقوق فراہم کرنے کا بھی مطالبہ کیا۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found