غزہ: فلسطینی صدر محمود عباس نے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلا باضابطہ رابطہ کیا، ٹرمپ کو الیکشن میں کامیابی پر مبارکباد دی۔دونوں رہنماؤں نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے ملکر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا، محمودعباس نے کہا کہ امریکا کے ساتھ مل کر کام کر کیلئے تیار ہیں۔
امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ خطے میں جنگ کے خاتمے کیلئے کام کروں گا۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found