ریاض: مکہ مکرمہ، طائف اور دیگر سعودی شہروں میں ابر رحمت برس پڑا۔مسجد الحرام میں بارش کے دوران زائرین کا طواف، روح پرور مناظر، طائف اور السیل کبیر میں سیلابی صورتحال کے باعث انڈر پاس بند کر دیئے گئے، سکولوں کو آن لائن کلاسوں کی ہدایت جاری کر دی گئی۔
دارالحکومت ریاض سمیت متعدد شہروں میں آج گرج چمک کے ساتھ مزید بارش کی پیشگوئی بھی کر دی گئی۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found