اسلام آباد: وزیراعظم کے دیے گئے ظہرانے میں اسحاق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے ایس سی او کانفرنس میں آئے وفود کے اعزاز میں ظہرانہ دیا گیا جس میں نائب وزیراعظم اسحق ڈار اور بھارتی وزیر خارجہ ساتھ ساتھ بیٹھ گئے۔دونوں کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے غیر رسمی گفتگو بھی کی۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found