کراچی: کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا شکار، ٹریڈرز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا اختتام 1360 پوائنٹس کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 5 سو پوائنٹس کی حد پر ہوا۔
دوران ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس کی بلند سطح 1 لاکھ 15 ہزار 596 اور کم ترین سطح 1 لاکھ 13 ہزار 482 پوائنٹس رہی۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found