پنجاب حکومت نے ڈرامہ ایکٹ میں مزید ترامیم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔بتایا گیا ہے کہ مزید ترامیم کے لئے سمری محکمہ اطلاعات و ثقافت کو بھجوا دی گئی ہے ، ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈرامہ میں بحالی ہو سکے گی، ڈرامہ ایکٹ میں ترامیم کے لیے حکومت نے کمیٹی بنا دی جس میں سینئر اداکار پرڈیوسر اور حکومتی نمائندگان شامل ہیں۔
ترامیم میں تبدیلی سے تھیٹر ڈرامہ میں بحالی ہو سکے گی، نیا ڈرامہ ایکٹ نگران دورحکومت میں بنایا گیا تھا۔