لاہور: پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا آغاز ہوگا۔سیکرٹری سکولز پنجاب خالد نذیر وٹو نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پنجاب میں 20 دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہورہی ہیں۔
سیکرٹری سکولز پنجاب نے بتایا کہ 10 جنوری 2025 تک سکولوں میں موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی، سکولوں میں موسم سرما کے لیے 20 دن کی چھٹیاں ہوں گی۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found