اجزاء
1 پھول گوبھی آدھا کلو
2 میدہ ایک پیالی
3 کارن فلور آدھی پیالی
4 انڈے کی سفیدی ایک عدد
5 نمک حسب ذائقہ
6 کالی مرچ آدھا چائے کا چمچہ
7 تیل (تلنے کے لئے) حسب ضرورت
تیار کرنے کی ترکیب
1میدہ اور کارن فلور کو مل کر اس میں نمک، سفید مرچ، کالی مرچ اور اجوائن ڈال کر ملائیں
2انڈے کی سفیدی کو اتنا پھینٹیں کہ سخت ہو جائے
3اس میں یہ تمام خشک چیزیں ملا کر تھوڑا تھوڑا کر کے ٹھنڈا پانی ڈالیں اور گاڑھا سا آمیزہ بنا لیں
4کڑاہی میں کوکنگ آئل ڈال کر درمیانی آنچ پر تین سے چار منٹ گرم کر یں
5پھول گوبھی کے پھول علیحدہ کر کے صاف دھو لیں اور تھوڑی دیر خشک ہونے کے لئے رکھ دیں
6آمیزے میں ڈپ کر کے گولڈن فرائی کر یں