اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کی سینیٹر ثانیہ نشتر سینیٹ نشست مستعفی ہوگئی ہیں۔ذرائع کے مطابق سینیٹر ثانیہ نشتر نے جنیوا میں بین الاقوامی ادارے میں ملازمت اختیار کرنے کے باعث استعفا دیا ہے۔ ثانیہ نشتر نے اپنا استعفا سینیٹ سیکریٹریٹ کو بجھوا دیا۔سابق وفاقی وزیر ثانیہ نشتر خیبر پختونخوا سے 2021ءمیں سینیٹر منتخب ہوئی تھیں۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found