کوئٹہ: سرکاری اسپتالوں میں علامتی ہڑتال کا 12 واں روز

کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں ڈاکٹرز کی 3 گھنٹے کی علامتی ہڑتال آج 12 ویں روز بھی جاری ہے۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطابق ہڑتال اسپتالوں کی پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اور کنٹریکٹ پالیسی کے خلاف ہے۔

سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز میں علامتی ہڑتال کی وجہ سے مریضوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں