کوئٹہ میں انسداد پولیو مہم 1 روز کیلئے ملتوی

کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم ایک روز کے لیے ملتوی کر دی گئی۔

ترجمان ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کے مطابق بلوچستان کے دیگر 35 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم آج سے شروع ہو گئی۔

کوئٹہ میں انسدادِ پولیو مہم کل سے شروع ہو گی۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں