کوہاٹ: دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

کوہاٹ کے علاقے آدم خیل اور جواکئی پایا کے دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔

انچارج ڈبلیو ایچ او کے مطابق دو ماہ کے دوران دو بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر غفلت کے مرتکب 4 پولیو ورکرز کےخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے، پولیو ورکرز نے قطرے نہیں پلائے، قطرے پلانے کے جعلی نشان لگائے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں