12اکتوبر 1792ء کو واشنگٹن ڈی سی میں امریکا کےصدراتی محل کا سنگ بنیاد رکھا گیا جو آج اپنے سفید رنگ کی وجہ سےوائٹ ہائوس کہلاتا ہے۔ آغاز میں اس کا رنگ سفید نہ تھا اور یہ President Mansion کہلاتا تھا۔ جب انگریزوں نے واشنگٹن پر حملہ کرکے اِس عمارت کو نذرآتش کردیا تو آگ سے پیدا ہونے والے نشانات مٹانے کے لئے پوری عمارت پر سفید رنگ کردیا گیا اور تب سے یہ عمارت White House کہلانے لگی۔یہ واحد صدارتی رہائشگاہ ہے جو عوام کے لئے کھلی ہے اور داخلہ بھی مفت ہے۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found