Newgrangeآئرلینڈ کی سب سے قدیم ترین عمارت ہے جو کہ 5100 سال قبل تعمیر کی گئی تھی- یہ عمارت اہرامِ مصر سے بھی زیادہ قدیم ہے-یہ نہایت خوبصورت اور انوکھی عمارت ہے جو بہت بڑے قطر پر مبنی ہے۔اس کی چھت سر سبز بڑے گنبد کی مانند دکھائی دیتی ہے۔اس گولائی میں بنی عمارت میں کئی چیمبرز قائم ہیں جن میں سے انسانی ہڈیاں اور قبریں دریافت ہوچکی ہیں- ماہرین کا خیال ہے کہ یہ عمارت ماضی میں کسی مذہبی مقام کے طور پر بنائی گئی ہو گی-
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found