روغنی پراٹھے بنانے کی ترکیب

اجزاء

1 میدہ 3 کپ

2 سوجی 1/2 کپ

3 نمک حسبِ ذائقہ

4 دہی 1 کپ

5 کھانے کا سوڈا 1 چائے کا چمچ

6 دودھ 1 کپ

7 گھی حسبِ ضرورت

تیار کرنے کی ترکیب

1میدہ اور سوجی چھان کر نمک اور سوڈا ملائیں

2کھانے کے چمچ گھی ڈال کر ہاتھ سے ملیں اور دودھ کے چھینٹے ڈالیں اور گوندھیں (اگر پای کی ضرورت ہو تو ملائیں)

3آدھے گھنٹے ململ کے کپڑے سے ڈھانپ کر رکھیں

4چھوٹے چھوٹے پیڑے بنا کر گھی لگا کر بیل لیں

5یہ عمل دو رمرتبہ کریں

6دوبارہ پیڑے بنا کر بیل کر گرم توے پر پراٹھے ڈالتی جائیں اور تھوڑا تھوڑا گھی بھی لگائیں

7تہہ دار روغنی ار پھولے ہوئے پراٹھے کبابوں کے ساتھ بہت مزہ دیں گے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں