پشاور: متحریک انصاف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے فوج کی سیاست میں مداخلت کے حوالے سے بیان پر معذرت کرنے سے انکار کردیا۔پشاور میں پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری سلمان اکرم راجا نے پارٹی کے دیگر رہنماؤں عمر ایوب، اسد قیصر، اعظم سواتی و دیگر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ علی امین گنڈاپور نے پاکستانی فوج کے حوالے سے جو کہا ہے اس پر کوئی معذرت نہیں‘گنڈاپورکی تقریر عوام کے دلوں کی آواز ہے‘گنڈاپور نے پوری صحافت کی بات نہیں کی، صحافت میں کالی بھیڑیں موجود ہیں‘ کچھ لوگ جمہوری اور سیاسی عمل پر حاوی ہونے کی کوشش کر رہے ہیں‘پاکستان کو حقیقی آزادی ملنی چاہیے، عدالتوں کو بھی نہیں چھوڑا گیا ہے‘اپنی مرضی کے ججز لگانے کے لیے قانون سازی کرنا نہیں چلے گا، ہم یہ نہیں ہونے دیں گے۔کل جو ہوا وہ بالکل غلط ہو۔
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found
اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
اشتہار
تازہ ویڈیوز
no posts found