2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ایئرپورٹ سےرپورٹ

2025 کا پہلا ایم پاکس کیس پشاور ایئرپورٹ سےرپورٹ ہوگیا۔

پبلک ہیلتھ نے بیرون ملک سے آنے والے شخص میں ایم پاکس کی تصدیق کردی،مریض کو پولیس سروسز اسپتال منتقل کردیاگیا,مشیر صحت کا کہنا ہے کہ صوبےمیں اب تک ایم پاکس کے 10کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں

،2023 میں2، 2024 میں7جبکہ 2025 کا یہ پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں