پی آئی سی میں ڈاکٹرز کا احتجاج ،ایم ایس کا تبادلہ

نجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ڈاکٹرز کے آپسی جھگڑے سے شروع ہونے والے احتجاج کی پاداش میں ایم ایس کا تبادلہ کردیا گیا۔

ایم ایس پی آئی سی ڈاکٹر شعیب اسلم کو عہدے سے ہٹا دیا گیا ہے۔ ان کی جگہ ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر عامر رفیق کو ایم ایس پی آئی سی کا چارج دیا گیا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں