اجزاء
1 پمفرٹ(تقریباً 1/2 کلو)
2 عدد2 نمک حسب ذائقہ
3 لال مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
4 ہلدی پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
5 زیرہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
6 گرم مصالحہ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
7 لیموں کا جوس 1 کھانے کا چمچہ
8 کالی مرچ پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ
9 تیل حسب ضرورت
تیار کرنے کی ترکیب
1پمفرٹ کو دھو کر خشک کر لیں۔اس پر نمک اور جوس لگا کر کٹس لگا دیں۔
2لال مرچ پاؤڈر،ہلدی پاؤڈر،زیرہ پاؤڈر‘گرم مصالحہ پاؤڈر‘کالی مرچ پاؤڈر اور تیل کو مکس کرکے مچھلی پر لگا دیں۔
3اس کو 20 منٹ کے لئے میرینیٹ کرنے کے لئے رکھ دیں۔
4اوون کو گرم کر لیں۔مچھلی کو بیکنگ ڈش میں ڈال کر بیک کر لیں۔
5اچھی طرح بیک ہو جائے تو اوون سے نکال لیں۔
6لیموں کی قاشوں‘ٹماٹر اور کھیرے کے ساتھ شروع کریں۔