بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز

دہلی: بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کی رہنما سونیا گاندھی کی طبیعت ناساز ہوگئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کو دہلی کے سر گنگا رام ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا، سونیا گاندھی کو پیٹ سے متعلق مسئلے کی وجہ سے ہسپتال داخل کرایا گیا۔
بھارتی میڈیا نے مزید بتایا کہ سونیا گاندھی ڈاکٹروں کی زیر نگرانی ہیں، فی الحال کسی قسم کی تشویش نہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں