مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کے بھاو میں 2500 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ 2 لاکھ 84 ہزار 700 روپے کا ہو گیا۔
سونا مزید 2 ہزار روپے مہنگا ، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
اسی طرح 10 گرام سونا 2144 روپے کی کمی کے بعد 2 لاکھ 44 ہزار 84 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں بھی سونے کی قمیت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے ، عالمی مارکیٹ ممیں سونے کا بھاو? 25 ڈالر کم ہو کر 2 ہزار 752 ڈالر فی اونس پر آ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں