یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی قیمت میں کمی کردی گئی

کراچی: ملک بھر میں سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد حیران کن کمی دیکھی گئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 5 ہزار 400 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 5400 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 76 ہزار 800 روپے ہو گئی ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاو¿ 4630 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 37 ہزار 311 روپے ہے۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاو¿ 65 ڈالر کم ہوکر 2762 ڈالر فی اونس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں