پمز میں کل کیا صورتحال رہی؟ اسپتال کا اہم بیان سامنے آگیا

اسلام آباد:پی ٹی آئی پروپیگینڈے کے حوالے سے پمز اسپتال کا وضاحتی بیان سامنے آگیا۔پمز اسپتال کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر مظاہرین کی اموات کے بارے میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
اسپتال انتظامیہ کے مطابق احتجاج کے دوران 66 سکیورٹی اہلکاروں اور 36 سولینز کو ایمرجنسی میں لایا گیا۔زیادہ تر افراد کوابتدائی طبی امداد کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا جبکہ کچھ افراد کی طبی امداد جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں