بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی لاہور ہائی کورٹ بار میں آمد.

#PTI #AftabNews #BN

لاہور: صدر پی ٹی آئی آزادکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری لاپور ہائی کورٹ بار ایسو سی ایشن میں وکلاء سے خطاب .
مسئلہ کشمیرکے حل کے لیے سول سوسائٹی، میڈیا اوروکلاء سمیت سب کو مل کرکشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے آوازبلند کرناہوگی تاکہ مسئلہ کشمیر کا حل جلدممکن ہوسکے.

Report By : ALi Raza Rehmani

CC : Barrister Sultan-Ofiicial Lahore High Court Bar Association – Announcements Lhcba – Lahore High Court Bar ہائی کورٹ بار لاھور

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں