Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4457 خبریں موجود ہیں

اندلس کے مسلم کھنڈرات میں (سفرنامہ سپین)

حسنین نازشؔ: قسط .21 صبح سویرے اٹھتے ہی ہوٹل سے ایک بار پھر بھرپور ناشتہ کر کے مورسیہ شہر کی گلیوں کوناپنے کو تیار ہو گئے۔ہم مورسیہ کی دھوپ سے سجی گلیوں میں گھوم رہے تھے۔ شمسی شعاعیں، شہر بھر…

حیدرآبادی مٹن مارگ

اجزا: مٹن 1 کلو بادام 100 گرام کاجو 100 گرام پیاز( درمیانی) 1 عدد کالی مرچ پاؤڈر 3 چائے کا چمچ ہلدی 1 چائے کا چمچ نمک حسب ذائقہ ہرا دھنیا اور پودینہ حسب ضرورت دیسی گھی حسبِ ضرورت ادرک…

میلکم ایکس: انسانی حقوق کےمسلم سیاہ فام رہنما

میلکم ایکس (پیدائشی نام: میلکم لٹل) جسے الحاج ملک الشہباز کے طور پر بھی جاتا ہے، ایک سیاہ فام مسلمان اور نیشن آف اسلام کے قومی ترجمان کے طور پر شہرت حاصل کی.وہ مسلم مسجد اور آرگنائزیشن آف ایفرو امریکن…

معروف روحانی سکالر خواجہ شمس الدین عظیمی انتقال کر گئے

سلسلہ عظیمیہ کے صوفی بزرگ ،ماہر روحانیت ، دانش ورمفکر،کالم نگار اور مصنف انتقال کر گئے. مراقبہ ہال کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خواجہ شمس الدین عظیمی کا انتقال کراچی میں ہوا ہے۔خاندانی ذرائع کے مطابق خواجہ شمس…

اسرائیل کا مغوی خاتون کی لاش نہ دینے کا الزام، حماس نے وضاحتی بیان جاری کردیا

اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کے الزام پر حماس نے کہا ہےکہ خاتون کی لاش جہاں رکھی گئی تھی وہاں اسرائیلی حملےکے بعد ان کی باقیات باقی لوگوں کی باقیات سے مل گئی تھیں۔ ایک…

اسرائیل کا حماس پر مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام

تل ابیب: اسرائیل نے حماس پر اسرائیلی مغوی خاتون کی جگہ کسی اور کی لاش دینے کا الزام لگادیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ حماس نے گزشتہ روز واپس کی گئی 4 لاشوں…

بھارتی نژاد کیش پٹیل ایف بی آئی کے نئے ڈائریکٹر بن گئے

واشنگٹن: امریکی سینیٹ نے نویں ایف بی آئی ڈائریکٹر کے طور پر بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کی توثیق کر دی۔بھارتی نژاد امریکی کیش پٹیل کو 49 کے مقابلے میں 51 ووٹوں سے کامیابی کے بعد ڈیمو کریٹس کے شکوک…

ٹرمپ نےکے اقدامات کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی: کیرولین لیوٹ

واشنگٹن: ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے کہا کہ امریکی صدر اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کی بدھ کو صدارت کریں گے۔ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ نے ایک ماہ میں جو اقدامات…

آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ گرفتار

ملبورن: آسٹریلیا میں حجاب پہننے والی دومسلم خواتین پر حملہ کرنے والی ملزمہ کو گرفتارکر لیا گیا۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ اسلاموفوبیا کے تحت ہونے والا حملہ ہو سکتا ہے، واقعہ 13 فروری کو ایپنگ شاپنگ سینٹر میں پیش آیا،…

ٹرمپ کی اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات طے

واشنگٹن: صدر ٹرمپ اگلے ہفتے برطانوی اور فرانسیسی سربراہان سے ملاقات کریں گے۔وائٹ ہاؤس کے مطابق صدر ٹرمپ پیر کو واشنگٹن میں فرانس کے صدر میکرون سے ملاقات کریں گے، وائٹ ہاؤس نے مزید بتایا کہ صدر ٹرمپ برطانوی وزیر…