Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 3075 خبریں موجود ہیں

بادام اور مونگ پھلی سردیوں کا خاص تحفہ

بادام صدیوں سے قوت حافظہ اور بینائی کے لئے مفید قرار دیا جاتا رہا ہے اس میں وٹامن اے ،بی کے علاوہ روغن اور نشاستہ بھی موجود ہوتا ہے ۔یہ اعصاب کو طاقتور بناتا ہے ۔ دماغی کام کرنے والوں…

چہرے اور آنکھوں سے میک اپ کی صفائی

اکثر خواتین میک اپ کی دلدادہ ہوتی ہیں‘ میک اپ تو بہت شوق سے کرتی ہیں‘ لیکن میک اپ کی صفائی کے اصولوں سے ناواقف ہوتی ہیں۔اگر چہرے اور خاص طور پر آنکھوں سے میک اپ کی تہوں کی صفائی…

منا بھائی ایم بی بی ایس امتحان میں نقل کا باعث بن گئی

بھارتی سُپر اسٹار سنجے دت کی مشہور فلم مُنا بھائی ایم بی بی ایس سے متاثر ہو کر ایک امیدوار پولیس میں بھرتی کا ٹیسٹ دینے پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہارشٹرا میں پولیس میں ڈرائیور کانسٹیبل کی…

واحد مکڑی جو سبزی خور ہے

دنیا میں مکڑیوں کی تقریباً 45,000 اقسام ہیں اور یہ سب گوشت خور ہیں لیکن ان میں سے ایک استثنا ہے، بگھیرا کپلنگی۔ Bagheera kiplingi نامی مکڑی ایک چھلانگ لگانے والی مکڑی ہے جو پودوں پر مبنی غذا کھانے کے…

ٹرین سے چادریں اور تولیے چوری کرنے والے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

زیادہ رش، ناقص صفائی ستھرائی اور غیرمعیاری کھانے کی وجہ سے مسلسل تنقید کی زد میں رہنے والی بھارتی ریلوے اب ایک بار پھر سرخیوں میں ہے اور اب وجہ چوری ہے۔ شہر پریاگ راج سے ایک وائرل ویڈیو میں…

بھارت میں 6 سالہ بچے کے گردے کامیاب آٹو ٹرانسپلانٹ

نئی دہلی کے ایک نجی ہیلتھ کیئر سینٹر نے بائیلیٹرل ولمز ٹیومر (بچوں کو متاثر کرنے والا نایاب گردوں کے کینسر) میں مبتلا 6 سالہ ازبک بچے کے گردے کا کامیاب آٹو ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ تشویش ناک حالت میں مبتلا…

آپ کا بستر، جراثیم کا مسکن، اسے کیسے صاف کیا جائے؟

دن بھر کی تھکاوٹ کے بعد جس بستر پر آپ پُرسکون نیند کے مزے لیتے ہیں وہ صرف آپ کی پسندیدہ جگہ نہیں بلکہ لاکھوں جراثیموں، پھپوندی کے ذرات، عام آنکھ سے نظر نہ آنے والے کیڑوں اور وائرسز کی…

پٹھوں میں چھپی چربی دبلے پتلے لوگوں میں بھی ہارٹ اٹیک کا خطرہ بن سکتی ہے

دبلے پتلے لوگوں میں بھی مہلک ہارٹ اٹیک کا خطرہ ممکنہ طور پر ہوسکتا ہے اسکی وجہ پٹھوں میں چھپی ہوئی چربی ہوتی ہے۔ ہارورڈ میڈیکل اسکول امریکا کے محققین نے پٹھوں میں چھپی اس چربی کا موازنہ گائے کے…

زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے ریڑھ کی ہڈی پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

ماہرین نے زیادہ دیر بیٹھے رہنے سے ریڑھ کی ہڈی پر ہونے والے منفی اثرات سے متعلق تحقیق جاری کردی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کرسیوں پر غلط انداز سے گھنٹوں تک بیٹھنا ریڑھ کی ہڈی کے امراض میں اضافے…

مصنوعی گیس سونگھنے سے دماغی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟ماہرین کی تحقیق سامنے آگئی

ماہرین کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کی کارکردگی کو بہتر کرنے کے لیے سانس میں گیس کو جسم میں لینا الزائمرز بیماری سے لڑنے کا ایک نیا طریقہ ہوسکتا ہے۔ سائنس دانوں کو ایک تحقیق میں معلوم ہوا کہ سانس…