Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2104 خبریں موجود ہیں

قاہرہ: وزیراعظم اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات

قاہرہ: وزیراعظم شہباز شریف اور چیف ایڈوائزر بنگلہ دیش ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے اقتصادی تعاون کی نئی راہیں تلاش کرنے پر زور دیاوزیراعظم شہباز شریف اس وقت ڈی ایٹ کانفرنس میں شرکت کے لیے…

پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے ایک ہے، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ لاکھوں نوجوانوں کو مصنوعی ذہانت، ڈیٹا اینالیٹکس اور سائبر سیکیورٹی کے حوالے سے فنی تربیت فراہم کی گئی ہے، پاکستان دنیا کی سب سے بڑی فری لانسر کی کمیونٹیز میں سے…

پاکستان کا امریکی پابندیوں پر سخت ردعمل، فیصلہ متعصبانہ قرار دے دیا

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں بارے ردعمل میں کہا کہ نجی تجارتی کمپنیوں پر امریکی پابندیاں افسوسناک ہیں، اس اقدام سے خطے کے سٹریٹیجک استحکام پرخطرناک…

سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، انڈیکس 4 ہزار سے زائد پوائنٹس تک گر گیا

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران شدید مندی دیکھنے میں آئی ہے۔کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، 4000 سے زائد پوائنٹس کمی کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس…

عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی کو اڈیالہ جیل طلب کرلیا

اسلام آباد:بانی پی ٹی آئی عمران خان نے مذاکراتی کمیٹی میں شامل تمام 7 ارکان کو اڈیالہ جیل ملاقات کے لیے طلب کر لیا ہے۔مذاکراتی کمیٹی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور، اسد قیصر، حامد…

عمران خان سول نافرمانی کی خواہش پوری کر لیں، این آر او پھر بھی نہیں ملنا، عطاء تارڑ

اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران خان سول نافرمانی کی بچگانہ اور دشمنانہ خواہش پوری کر لیں لیکن این آر او پھر بھی نہیں ملے گا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’’ایکس‘‘ پر…

پنجاب کابینہ کی پارا چنار کے عوام کیلیے ادویات اور دیگر سامان بھیجنے کی منظوری

لاہور:پنجاب کابینہ نے پارا چنار کے لوگوں کی درخواست پر ادویات اور دیگر سامان بھیجنے سمیت دیگر منصوبوں کی منظوری دے دی۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا 21واں اجلاس ہوا۔ وزیراعلی نے پارا چنار…

50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت ہی نہ پڑے: خواجہ آصف

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ اگر ملک سے 50 فیصد کرپشن ختم ہو جائے تو ہمیں عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے پاس جانے کی ضرورت ہی نہ پڑے۔ سیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں…

ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گا: وزیر خزانہ

سیالکوٹ: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم ٹیکس پالیسی کو ٹیکس کلیکشن سے بہتر بنائیں گے اور ہر ایک کو ٹیکس اتھارٹی کے ساتھ ڈیل کرنا پڑے گاسیالکوٹ چیمبر آف کامرس میں تاجروں سے گفتگو کرتے…

نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا دورہ عمان، سرکاری وعسکری حکام سے ملاقاتیں

راولپنڈی: پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے عمان کا دورہ کیا جہاں انہوں نے عمان کے سرکاری اور عسکری حکام سے ملاقاتیں کیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل…