Urdu Editor
پاکستان تحریک انصاف کی ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے نئی درخواست
لاہور: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو جلسے کیلئے نئی درخواست دی گئی ہے۔پی ٹی آئی نائب صدر پنجاب اکمل خان باری نے 22 مارچ کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے درخواست دی۔…
اسحاق ڈار کی یو این سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات
نیویارک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس سے ملاقات کی ہے،ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امن و سلامتی، ترقی اور ماحولیاتی تبدیلی سمیت عالمی…
سویلینز کے ملٹری ٹرائل کیس میں سپریم کورٹ انڈر ٹرائل نہیں: آئینی بنچ
اسلام آباد: فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے فیصلوں کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین الدین خان نے وکیل لطیف کھوسہ سے مکالمہ کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ اس کیس میں سپریم…
جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 ممالک سے مزید 20 پاکستانی ڈی پورٹ
لاہور: جرمنی، فرانس، کمبوڈیا اور برازیل سمیت 7 مختلف ممالک سے مزید 20 پاکستانیوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔امیگریشن ذرائع کے مطابق برازیل میں 4 پاکستانیوں نے اگلی پرواز پر جانے سے انکار کیا اور امیگریشن سے سیاسی پناہ…
داعش افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھانے لگی
لاہور: داعش خراسان افغانستان میں کمزور علاقائی کنٹرول کا فائدہ اٹھا رہی ہے جس نے نہ صرف عبوری افغان حکومت (IAG) بلکہ پورے خطے کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ حال ہی میں ضلع…
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیوں کا انکشاف
پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے جس کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی ملازمین کی ڈگریوں و اسناد کی جانچ پڑتال شروع کر دی گئی۔اسمبلی سیکرٹریٹ میں گریڈ 3 سے 20 تک 794 ملازمین کی ڈگریوں…
کچن ٹپس کا آسان گھریلو ٹوٹکہ
سبزیاں پکاتے وقت جب تیل گرم کریں تو اس میں ایک چٹکی ہلدی ڈالنے کے بعد سبزیاں شامل کریں ،سبزیوں کا قدرتی رنگ برقرار رہے گا۔ عام سبزیوں کی طرح سلاد کے پتے بھی تھوڑے سے تیل میں لہسن ،…
ابتدائی طبی امداد
اچانک بے ہوشی،جان جانے کا خطرہ،شدید درد،طبی پیچیدگیاں اور دیگر طبی تکالیف کے پیشِ نظر کسی کی زندگی بچانے کی کوشش اور طبی تکلیف کی شدت کم کرنے کے لئے بطور معاون سب سے پہلے جو طریقے اور ادویہ استعمال…
چینی خاتون کی آنکھ سے 5 گمشدہ کانٹیکٹ لینس نکال لیے گئے
چین میں ڈاکٹروں کو ایک خاتون کی آنکھ کے ڈھیلے کے پیچھے سے پانچ کانٹیکٹ لینز ملے ہیں۔ اس حوالے سے بتایا جاتا ہے کہ چینی پلاسٹک سرجنز کی ایک ٹیم نے حال ہی میں ایک 33 سالہ خاتون کی…
ساحل سمندر پر پراسرار ‘قیامت کی مچھلی’ کا ظہور، کیا بڑی تباہی آنے والی ہے؟
کینری جزائر: اسپین کے کینری جزائر میں ایک نایاب مچھلی ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئی، جس کے بعد قدرتی آفات سے متعلق خدشات نے جنم لے لیا۔ یہ گہرے سمندر میں پائی جانے والی مخلوق ساحل پر ایک…