Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2117 خبریں موجود ہیں

کینسر کی ویکسین میں اہم پیشرفت، 2025 تک مریضوں کو مفت لگائی جائے گی

روس نے کینسر کے علاج کےلیے ایک ایم آر این اے ویکسین بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو 2025 تک مریضوں کو مفت لگائی جائے گی۔ ویکسین کے متعلق یہ اعلان روسی وزارتِ صحت کے تحت کام کرنے والے ریڈیولوجی…

پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا

پاکستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس سامنے آگیا۔ سندھ کے ضلع جیکب آباد کا بچہ پولیو وائرس کا شکار ہوا جس کی تصدیق قومی ادارہ صحت کی جانب سے کردی گئی ہے۔ قومی ادارہ صحت کے مطابق رواں…

خیبرپختونخوا: انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری

خیبر پختون خوا میں انسداد پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری ہے۔ محکمۂ صحت خیبر پختون خوا کے مطابق 2 روز کے دوران 36 لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے گئے۔ محکمۂ صحت خیبر پختون…

دنیا میں اگلی وبا امریکا سے آئے گی، ماہرین نے خبردار کردیا

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگلی عالمی وبا امریکا سے شروع ہو سکتی ہے۔ اسپین کے ماہرینِ متعدی امراض کے مطابق جیسے جیسے برڈ فلو (ایچ 5 این 1) کا وائرس امریکا میں تبدیل ہو رہا ہے اور پھیل…

رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے پر ماہرہ خان کھل کر بول پڑیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ماہرہ خان نے پہلی بار بھارتی اداکار رنبیر کپور کے ساتھ تصاویر وائرل ہونے کے تنازع پر بات کی ہے. ماہرہ خان نے حال ہی میں بی بی سی کو خصوصی انٹرویو دیا جہاں…

تنہائی سے پریشان انجلینا جولی ہمسفر کی متلاشی

عالمی شہرت یافتہ امریکی اداکارہ انجلینا جولی نے تنہائی سے نبرد آزما ہونے اور ایک جیون ساتھی کی تلاش کی خواہش کا اظہا کر دیا۔ ایک حالیہ انٹرویو میں انجلینا جولی نے 8 سال قبل بریڈ پٹ سے علیحدگی کے…

پشپا 2 نے 1500 کروڑ کمالئے، لیکن کیا دنگل اور باہوبلی 2 کا ریکارڈ توڑ پائے گی؟

پشپا 2: دی رول، جو 5 دسمبر 2024 کو ریلیز ہوئی، باکس آفس پر دھوم مچا رہی ہے۔ فلم نے عالمی سطح پر 1500 کروڑ روپے کا بزنس کر لیا ہے اور کئی بڑے بلاک بسٹر فلموں کے ریکارڈز توڑ…

لڑکیوں کا بہت زیادہ آزادی ملنے کی وجہ سے بھی سسرال میں گزارا کرنا مشکل ہو جاتا ہے: آمنہ ملک

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ آمنہ ملک نے شادی کے لیے رشتہ تلاش کرتے ہوئے لڑکوں اور لڑکیوں کی ڈیمانڈز کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ آمنہ ملک نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں…

بشریٰ انصاری نے سردیوں میں جلد کو نرم و ملائم اور چمکدار رکھنے کا نسخہ بتادیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بشریٰ انصاری نے سردیوں میں خشک جلد کو نرم و ملائم اور چمکدار رکھنے کا آسان نسخہ بتا دیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں نجی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئرش پاکستانی ڈاکٹر کامران بٹ کی خدمات حاصل کرلیں

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے اسپورٹس میڈیسن کے ماہر ڈاکٹر کامران بٹ کی خدمات حاصل کر لیں۔ ڈاکٹر کامران بٹ انجری کے شکار ہونے والے ہاکی کھلاڑیوں کا بلامعاوضہ علاج کریں گے۔ لاہور میں پی ایچ…