Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 4476 خبریں موجود ہیں

قافیہ اور ردیف

دِلچَسپ بات یہ کہ موٹر سائیکل پر دو سوار بیٹھے ہوں تو اِسے عوامی زبان میں ڈَبَل سواری کہا جاتا ہے ۔ انگریزی میں اِسے pillion riding کہتے ہیں ۔ لیکِن فارسی میں گھوڑے پر بیٹھنے والے دو سواروں میں…

یوکرین جنگ ختم کرانے کیلئے امریکا اور روس میں بات چیت کا آغاز

ریاض: روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے خاتمے کے لیے امریکا اور روس نے سعودی عرب میں بات چیت کا آغاز کردیا۔ امریکا اور روس کے اعلیٰ سفارت کاروں کے درمیان آج سعودی عرب میں اہم ملاقات ہوئی…

سعودی ولی عہد سے امریکی وزیر خارجہ کی ملاقات، غزہ، روس یوکرین جنگ روکنے پر بات چیت

ریاض: سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات ہوئی۔سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کی ملاقات کے دوران غزہ جنگ بندی معاہدے اور مسئلہ فلسطین…

بولیویا میں بس کھائی میں جا گری، 31 افراد ہلاک، متعدد زخمی

بولیویا: امریکی ریاست بولیویا میں مسافر بس 800 میٹر گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زخمیوں کو علاج معالجہ کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا…

افغانستان میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق

کابل: افغانستان کے صوبہ غور میں برفانی تودہ گرنے سے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صوبائی پولیس کے ترجمان عبدالرحمان بدری نے بتایا کہ یہ حادثہ ضلع پساوند کے گاؤں انقرچاق میں پیش آیا،…

پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہونے میں 12 سے 15 سال لگیں گے: اسحاق ڈار

نیویارک: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو پیروں پر کھڑا ہونے میں 12 سے 15 سال لگیں گے، ملک کیلئے سیاست کو داؤ پر لگانا پڑا تو لگائیں گے۔نیویارک میں اوورسیز پاکستانی کمیونٹی…

گیلپ پاکستان نے ملک کی معاشی سمت کو درست قرار دے دیا

کراچی: گیلپ پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستانی معیشت کی درست سمت میں پیشرفت کے واضح اشارے ملے ہیں۔حالیہ گیلپ سروے کے مطابق پاکستان میں کاروباری اعتماد میں بتدریج اضافہ ہوا ہے،سروے کے اعداد و شمار اس…

وفاقی حکومت کا سائز کم کر کے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب

ریاض: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کا سائز کم کرکے پبلک فنانس پر توجہ دے رہے ہیں۔بلوم برگ اور الشرق کو انٹرویو دیتے ہوئے محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک میں 12 سے…

اڈیالہ جیل سے خطوط لکھ کر منتیں کی جارہیں مجھے بچالو: مریم نواز

نارووال : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل سے خط پر خط آرہے ہیں اور منتیں کی جارہی ہیں کہ مجھے بچا لو۔نارووال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ جس…

وزیراعظم نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں رجب طیب اردوان انٹرچینج کا افتتاح کر دیا۔رجب طیب اردوان انٹرچینج (ایف 8 اسلام آباد) کے فعال ہونے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ…