Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2329 خبریں موجود ہیں

ہفتے کے کس دن سب سے زیادہ خودکشی کے واقعات ہوتے ہیں؟

بین الاقوامی محققین کی ٹیم کو ایک مطالعے میں معلوم ہوا ہے کہ امریکا سمیت دنیا بھر میں پیر کے دن خودکشی کا رجحان سب سے زیادہ ہوتا ہے۔ یونیورسٹی آف ٹوکیو کے ایسوسی ایٹ پروفیسر یوں ہی کِم کی…

بیٹھنے کے بجائے گھومنا پھرنا کمر درد سے نجات دلانے میں مددگار

امریکا میں کی جانے والی ایک مختصر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زائد فربہ یا موٹاپے کا شکار افراد کی جانب سے بیٹھنے کے بجائے گھومتے رہنا یا متحرک رہنا انہیں کمر درد سمیت دیگر طبی پیچیدگیوں سے بچانے…

گوہر رشید کی کبری خان کیساتھ شادی کی افواہیں ایک بار پھر زیر گردش

معروف اداکارگوہر رشید نےمحبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا وہ اب سنگل نہیں رہے،انہوں نے اپنی شریک حیات تلاش کرلی ہے۔ پاکستان شوبر انڈسٹری کےمعروف اداکارگوہررشید ایک شو میں شرکت کے دوران میزبان اشنا شاہ نے ان سے پوچھا کہ…

سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والا نوجوان نوئیڈہ سے گرفتار

ممبئی:بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی پولیس نے 20 سالہ نوجوان کو، جس نے سلمان خان اور بابا صدیقی کے بیٹے ذیشان صدیقی کو قتل کی دھمکیاں دی تھیں، بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر نوئیڈہ سے گرفتار کر لیا ہے۔…

ودیا بالن کا 6 ماہ تک آئینے میں چہرہ نہ دیکھنے کا انکشاف

بالی ووڈ کی باصلاحیت اداکارہ ودیا بالن نے 6 ماہ تک آئینے میں اپنا چہرہ نہ دیکھنے کا انکشاف کیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق 45 سالہ ودیا بالن آج کل اپنی اگلی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی تشہر…

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 5 افراد پر تاحیات پابندی عائد کردی

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے سابق قومی کپتان اولمپئین ناصر علی سمیت 5 افراد پر تاحیات پابندی لگادی۔ فیڈریشن کے صدر طارق بغتی اور سیکریٹری اولمپئین رانا مجاہد نے پریس کانفرنس میں کہا کہ پاکستان ہاکی کی تاریخ میں پہلی بار…

افغانستان، زمبابوے کی سیریز کے شیڈول کا اعلان

افغانستان کرکٹ ٹیم کے دورہ زمبابوے میں ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 میچز کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ افغانستان اور زمبابوے کے درمیان شیڈول سیریز میں تین ٹی20، تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ دونوں…

فخر زمان ٹیم میں ہوگایانہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی،محسن نقوی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارت کےمعاملےپراللہ بہتر کرے گا، میں کسی پلیئرکی سلیکشن میں دخل اندازی نہیں کرتا، فخر زمان ٹیم میں ہوگایانہیں یہ سلیکشن کمیٹی بتائے گی۔ کراچی میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ(پی…

پنجاب حکومت نے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا

پنجاب حکومت نے ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کرتے ہوئے ماسک پہننا لازمی قرار دیدیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اسموگ کی صورتحال میں جنگی بنیادوں پر کام کرنے اور ماحولیاتی قوانین پر عمل درآمد کی ہدایت کی۔صوبے بھر…

نئی قانون سازی پر ن لیگ، پی پی، جے یو آئی کی اہم مشاورت

اسلام آباد:نئی قانون سازی کے حوالے سے اسپیکر چیمبر میں اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، خورشید شاہ، نوید قمر، کامران مرتضیٰ اور دیگر نے اجلاس میں شرکت کی۔مشاورتی اجلاس میں مجوزہ نئی قانون…