Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2220 خبریں موجود ہیں

نواز شریف نے عدلیہ کے کردار پر شعر سنادیا

سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت آئینی ترمیم کی منظوری کے لئے اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی شرکت کی۔ نواز شریف اجلاس میں شرکت کے لئے لاہور سے خصوصی…

میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا آج پورا ہوگیا, اسحاق ڈار

اسلام آباد : نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا کہ آج ایک تاریخی دن ہے جب میثاق جمہوریت کا نامکمل ایجنڈا پورا ہوگیا ہے۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سب کو ترمیم کے پاس ہونے…

آئینی ترمیم کے متن پر جھگڑا نہیں رہا، ووٹنگ میں حصہ نہ لینا پی ٹی آئی کا حق ہے، فضل الرحمٰن

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے 26ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے متن پر جھگڑا نہیں رہا، ووٹنگ میں حصہ نہ لینا پی ٹی آئی کا حق…

چیف جسٹس کی مدت ملازمت 3 سال، عمر کی بالائی حد 65 سال ہوگی

22 شقوں پر مبنی 26 ویں آئینی ترامیم کے تحت سپریم کورٹ کا آئینی بینچ تشکیل دیا جائےگا، جوڈیشل کمیشن آئینی بینچز اور ججز کی تعداد کا تقرر کرے گا، آئینی بینچز میں جہاں تک ممکن ہو تمام صوبوں سے…

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی

وفاقی کابینہ نے 26 ویں آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دیدی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی کابینہ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے مسودے کی منظوری دی۔…

سینیٹ میں 26ویں آئینی ترمیم کو دو تہائی اکثریت سے منظور کر لیا

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت جاری ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے 26ویں آئینی ترمیم کا بل ایوان میں پیش کیا۔ جس کے بعد وزیر قانون نے آئینی ترامیم پر ووٹنگ کیلئے…

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، 122ارب،3 کرو ڑاور 57 لاکھ روپے وصول

ملکی معیشت کی بحالی اور عوام کو بجلی کے بحران سے نکالنے کے لیے حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اقدامات سے حاصل ہونے والے ثمرات اب آشکار ہورہے ہیں بجلی چوروں کے خلاف سخت کریک ڈاؤن میں…

درآمدت میں کمی ، آئندہ مہینوں میں سولرپینلز کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

پاکستان میں سولر پینلز کی قیمتوں میں اضافے کا امکان ہے کیونکہ طلب میں اضافہ اور درآمدات میں کمی کا سامنا ہے۔ مارکیٹ کے رجحانات سے واقف افراد نے پیش گوئی کی ہے کہ سولر پینلز کی قیمتیں آنے والے…

امریکا: پائلٹ کو دل کا دورہ، ناتجربہ کار بیوی نے جہاز بحفاظت اتار لیا

امریکا میں دورانِ پرواز پائلٹ کو دل کا دورہ پڑنے کے بعد اس کی بیوی نے کمال مہارت کا مظاہرہ کرتے ہوئے خود ہی جہاز کو بحفاظت لینڈ کرا لیا۔ امریکی اخبار نیویارک پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق لاس ویگاس…

سب سے زیادہ کتوں کو بیک وقت چہل قدمی کرانے کے نئے ریکارڈ کی کوشش

ٹورنٹو: کتوں کے شوقین ایک کینیڈین نے 38 کتوں کو آدھے میل سے زیادہ کی سیر کرا کے سابق گنیز ورلڈ ریکارڈ توڑنے کی کامیاب کوشش کی ہے۔ مچل روڈی نے 38 کتوں کے ایک جھنڈ کو .6 میل تک…