Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2209 خبریں موجود ہیں

یحیی مرے نہیں وہ زندہ ہیں، امیرِ قطر کی والدہ کا خراج عقیدت

دوحہ: امیرِ قطر کی والدہ نے بھی فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس کے سربراہ یحییٰ سنوار کی شہادت پر انہیں شان دار الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ اپنے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر شیخہ موزا بنت ناصر نے لکھا کہ لوگ…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے، رپورٹ

غزہ: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی فورسز کے ساتھ جھڑپ کے دوران ٹینک کی گولہ باری سے شہید ہوئے۔امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے یحییٰ السنور…

یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا، خامنہ ای

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ یحییٰ سنوار کی شہادت سے ‘مزاحمت کا محور’ ختم نہیں ہوگا۔اپنے ایک بیان میں علی خامنہ ای نے کہا کہ یحی سنوار نے 7 اکتوبر 2023…

پیپلزپارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول بھٹو

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا۔فضل الرحمان سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کے بعد…

آئینی ترامیم: مولانا کا گھر مشاورت کا مرکز، سیاسی قیاد ت سے ملاقاتیں

اسلام آباد :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کے لیے ان کی رہائش گاہ پہنچے جب کہ اس سے پہلے پی ٹی ا?ئی کا وفد بھی مولانا سے ملاقات کرنے پہنچا تھا۔بلاول بھٹو کی…

کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد: مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ کابینہ، اسمبلی اور سینیٹ اجلاسوں میں تاخیر کی ذمہ دار پی ٹی آئی ہے جو عمران خان سے ملے بغیر بات نہیں کرنا چاہتی، مولانا کی…

حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمہ، عمران خان اور علی امین گنڈا پور بری

اسلام آباد: سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ سے متعلق مقدمے میں عمران خان، علی امین گنڈا پور اور عمران اسماعیل کو بری کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پی ٹی آئی حقیقی…

آئینی ترمیم پر کوشش ہے مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے حوالے سے مذاکرات جاری ہیں اور کوشش ہے کہ یہ مشاورت آج ہر حال میں مکمل ہو جائے۔پارلیمنٹ ہاوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 خوارج ہلاک

راولپنڈی: بلوچستان کے ضلع ڑوب میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں 2 خوارج مارے گئے۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 17 اکتوبر کو بلوچستان کے ضلع ڑوب میں سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان…

کسی آئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، اختر مینگل

اسلام آباد: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ اختر مینگل نے واضح کیا ہے کہ وہ کسی ا?ئینی ترامیم کا حصہ نہیں بنیں گے، ہمارے دو سینیٹرز اور ان کے بیٹے پانچ دن سے غائب ہیں، خاتون سینیٹر کے اہل خانہ…