Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 3115 خبریں موجود ہیں

کراچی میں کورونا اور انفلوئنزا پھیلنے لگا، شہری بڑی تعداد میں نزلہ، کھانسی، بخار میں مبتلا

کراچی میں کورونا، انفلوئنزا اور سانس کی نالی کا انفیکشن پھیلنے لگا، شہری بڑی تعداد میں نزلہ، کھانسی اور بخار میں مبتلا ہونے لگے۔ ڈاؤ اسپتال کے ماہرِ متعدی امراض پروفیسر سعید خان کے مطابق ٹیسٹ کروانے پر 25 سے…

ابھیشیک بچن کا اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کے حق میں بیان سامنے آگیا

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے اپنی اہلیہ ایشوریہ رائے کے حق میں بیان دے کر مداحوں کو حیران کردیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک نے حال ہی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے اپنی زندگی سے جڑے…

سیف علی خان پر حملے کا ملزم چھتیس گڑھ میں گرفتار، ابتدائی بیان بھی دے دیا

بالی ووڈ ہیرو سیف علی خان پر چاقو حملے کے دو دن بعد ایک ملزم کو بھارتی ریاست چھتیش گڑھ میں گرفتار کرلیا گیا، جس کو ممبئی پولیس اپنی تحویل میں لے گی۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے…

ماہرہ خان اور وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں نظر آئیں گے

لاہور:پاکستان کی مشہور اداکارہ ماہرہ خان اور مقبول اداکار وہاج علی پہلی بار ایک ساتھ ڈرامے میں کام کرتے ہوئے دکھائی دیں گے، جو ڈراما شائقین کے لیے خوشخبری ہے۔ماہرہ خان تقریباً پانچ سال بعد چھوٹی سکرین پر واپس آ…

سیف علی خان کی ہیلتھ انشورنس دستاویزات لیک، علاج پر کتنے لاکھ خرچ ہوئے؟

چاقو زنی واقعے میں زخمی سیف علی خان کے علاج کے دوران انکی بیمہ پالیسی کے دستاویز منظر عام پر آگئے۔ ممبئی میں اپنے فلیٹ میں خطرناک حملے کے بعد سیف علی خان اب تیزی سے صحت یاب ہو رہے…

فلم شوٹنگ کے دوران حادثہ، 2 بڑے اداکار زخمی

بالی ووڈ فلم کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے حادثے میں 2 بڑے اداکار اور سیٹ کا عملہ زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گانے کی شوٹنگ کے دوران سیٹ کی چھت گرنے سے ارجن کپور اور جیکی بھگنانی…

چیمپئنز ٹرافی : بھارت نےبھی اپنےسکواڈ کا اعلان کر دیا

چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت نے آخر کار اپنے سکواڈ کا اعلان کر ہی دیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور چیف سلیکٹر اجیت اگرکر نے پریس کانفرنس کے دوران سکواڈ کا اعلان کیا۔ چیمپئنز ٹرافی…

چیمپئنز ٹرافی : بی سی سی آئی کی روہت شرما کے پاکستان جانے کی تردید

چیمپئنز ٹرافی کی تقریب کیلئے بھارتی کپتان روہت شرما کے پاکستان آمد کے معاملے پر سیکرٹری بھارتی بورڈ دیواجیت سائیکیا کا موقف سامنے آ گیا۔ اس معاملے پر بھارتی اخبار سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ ہمیں ایسی کوئی…

اگر وائٹ بال ٹیم میں آیا تو کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کروں گا، ساجد خان

قومی ٹیم کے اسپنر ساجد خان کا کہنا ہے کہ اگر وائٹ بال ٹیم میں آیا تو پھر کچھ نیا سیکھنے کی کوشش کروں گا۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف جاری ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز کے اختتام کے بعد پریس…

ویسٹ انڈیز کیخلاف پہلا ٹیسٹ: دوسرا روز ختم، پاکستان کو 202 رنز کی برتری

پہلے ٹیسٹ میچ میں دوسرے دن کا کھیل ختم ہوگیا، دن کے اختتام تک پاکستان نے دوسری اننگز میں 3 وکٹوں پر 109 رنز بنالیے، یوں پاکستان کی ویسٹ انڈیز پر برتری 202 رنز ہوگئی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے…