Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2194 خبریں موجود ہیں

غیرمحصول شدہ شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا،وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ غیر محصول شدہ شعبوں کو ٹیکس نیٹ میں لایا جائے گا۔پاکستان میں امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات کی۔ وزیرخزانہ نے امریکی سفیر کو اصلاحات…

پنجاب حکومت کا اپنی ملکیتی انشورنس کمپنی کے قیام کا فیصلہ

سرکاری خزانے کی بچت کیلئے پنجاب حکومت کا اپنی ملکیتی انشورنس کمپنی کے قیام کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ خزانہ کو قواعد و ضوابط اور دستاویزی کارروائی مکمل کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے، محکمہ خزانہ پنجاب کو انشورنس کمپنی کے…

ایک چارج میں 300کلومیٹر چلنے والی الیکٹرک موٹر سائیکل متعارف

کراچی: ای ٹربو موٹرز نے پاکستانی مارکیٹ میں سستی اور تیز ترین ای وی موٹرسائیکلزمتعارف کرکے پاکستان کی الیکٹرک وہیکل(EV)انڈسٹری میں ایک نیا معیار قائم کردیا ہے۔اس حوالے سے کراچی میں منعقد کی جانے والی متعارفی تقریب میں سندھ کی…

عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے کل بھرپور احتجاج کریں گے: علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ کل بانی پی ٹی آئی عمران خان اور گرفتار کارکنان کی رہائی کیلئے بھرپور احتجاج کریں گے۔ پی ٹی آئی کارکنان کے نام اپنے ایک پیغام میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کا…

صنعت کاروں کا مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کرنے کا مطالبہ

لاہور: صنعت کاروں نے کہا ہے کہ مزید آئی پی پیز سے معاہدے منسوخ کیے جائیں تو بجلی دس روپے فی یونٹ مزید سستی ہو گی۔آئی پی پیز ایشو پر فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس کے ریجنل چیئرمین ذکی…

صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال کی دعوت دے دی

ممبئی: سلمان خان کی سابقہ گرل فرینڈ اور خواتین کے حقوق کی کارکن صومی علی نے لارنس بشنوئی کو زوم کال پر چیٹ کےلیے دعوت دی ہے۔بھارت کے سپر اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکیاں دینے والے لارنس بشنوئی…

شاہ رخ خان ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل

ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کا نام دنیا کے ٹاپ 10 خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں شامل کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان کا نام خوبصورت اداکاروں کی فہرست میں مشہور پلاسٹک سرجن…

چیمپئنز ٹرافی: بھارت کے میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آگئی

لاہور :پاکستان نے آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کرنی ہے اور اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ ایونٹ میں بھارت کے تین پول میچز دو وینیوز پر رکھنے کی تجویز سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق…

قومی ٹیم کی سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل

لاہور ، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے سلیکشن کمیٹی ایک بار پھر تبدیل کردی، سلیکشن کمیٹی کی تعداد 7 سے کم کرکے صرف 5 ارکان تک محدود کردی گئی۔ بورڈنے 5 سلیکٹرز کو ہی مکمل طور پر با اختیار…

نیوزی لینڈ نے پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم کو 46رنز پر پویلین بھیج دیا

نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو ہوم گراو¿نڈ پر 46 رنز پر آل آوٹ کردیا۔بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر…