Urdu Editor
سلمان خان کے گھر کے باہر سیلفی لینے پر پابندی لگادی گئی
مہاراشٹر کے سابق وزیر اور این سی پی کے رہنما بابا صدیق کو ممبئی کے علاقے باندہ میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر قتل کردیا تھا۔ واقعے میں ملوث دو افراد کو گرفتار بھی کرلیا گیا تھا۔ لارنس بشنوئی…
وزیراعظم کا شنگھائی تعاون تنظیم کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ
وزیراعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے۔ وزیراعظم نے عشائیے میں شرکت کےلیے آنے والے تمام سربراہان مملکت اور دیگر مہمانوں کا استقبال کیا۔ عشائیے میں روس، تاجکستان، کرغیزستان،…
پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ ہے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور تاجکستان کے مابین دوستی اور تعاون کا پائیدار رشتہ ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور تاجکستان کے وزیراعظم قاہر رسول زادہ کی اسلام آباد میں ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے…
انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ، اوپن مارکیٹ میں سستا ہوگیا
پاکستانی روپے کے مقابلے انٹربینک میں امریکی کرنسی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز…
بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر اسلام آباد میں منقعد شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر دہلی سے خصوصی طیارے میں پاکستان کیلیے روانہ ہوئے تھے،بھارتی ایئر فورس…
قومی اسمبلی کا اجلاس 17اکتوبر کو طلب کرنیکا فیصلہ
اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس 17 اکتوبر کو طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا جس میں 26ویں آئینی ترمیم پر بحث کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق 26ویں آئینی ترمیم کے حوالے سے حکومت اور اپوزیشن میں کافی…
ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے اور ہم اس کی کامیابی چاہتے ہیں، آرمی چیف
اسلام آباد: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمارا ایجنڈا صرف پاکستان ہے ہم صرف پاکستان کو دیکھ رہے ہیں اور اسی کی کامیابی چاہتے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے…
امید ہے پاک بھارت تعلقات کی بحالی پر کوئی پہل ہو پائے: بھارتی صحافی
اسلام آباد نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بھارتی صحافی سہاسنی حیدر کا کہنا تھا کہ گزشتہ 5 سال سے پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارت نہیں ہو رہی،جے شنکر پاکستان آرہے ہیں، کوشش ہوگی پاکستان اور بھارت…
طالبہ سے مبینہ زیادتی: طلبہ دوسرے روز بھی سراپا احتجاج، پنجاب اسمبلی کے باہر دھرنا
لاہور: نجی ٹی وی چینل کے مطابق نجی کالج کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے واقعے کے خلاف حکومتی یقین دہانیوں اور تحقیقاتی کمیٹی کے اعلان کے باوجود طلبہ دوسرے دن بھی احتجاج کے لیے سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔…
صدر مملکت سے چینی وزیراعظم کی ملاقات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق
صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کے وزیراعظم لی چیانگ نے ملاقات کی ہے۔ منگل کو دورہ پاکستان پر موجود چینی وزیر اعظم لی چیانگ نے صدر مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان اور…