Urdu Editor
سلمان خان ہرن اور گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے
بالی ووڈ کے سُپر اسٹار دبنگ اداکار سلمان خان کالے ہرن کے بعد اب ایک گدھے کی وجہ سے مشکل میں پڑ گئے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارتی ریئلٹی شو بگ باس 18 کے نئے مہمان ’گدھے‘ نے…
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا، مزید 4 کیسز رپورٹ
پاکستان کو پولیو سے پاک کرنے کی کوششوں کو دھچکا لگ گیا۔ ملک میں ایک ہی روز پولیو کے مزید 4 کیسز سامنے آگئے۔ نئے پولیو کیس جیکب آباد، کراچی اور ڈیرہ اسماعیل خان میں سامنے آئے۔ ملک میں پولیو…
فیس بک پر ’لوکل اور ایکسپلور‘ ٹیب کی آزمائش
دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک پر متعدد نئے فیچرز کی آزمائش شروع کردی گئی، جنہیں کامیاب آزمائش کا بعد ویب سائٹ کا حصہ بنا دیا جائے گا۔ میٹا کے مطابق فیس بک پر ’لوکل اور…
سٹاک مارکیٹ:100 انڈیکس 216 پوائنٹس کم ہوکر 85 ہزار 453 پر بند
کراچی : پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس 216 پوائنٹس کم ہوکر 85 ہزار 453 پر بند ہوا۔ یہ پی ایس ایکس 100 انڈیکس کی اکتوبر میں پہلی منفی بندش ہے۔ حصص بازار میں…
سمندر طوفان ’ ملٹن ‘ فلوریڈا سے ٹکراگیا، نقل مکانی جاری
سمندری طوفان ’ملٹن ‘امریکی ریاست فلوریڈا کے ساحل پر خلیج میں واقع ٹیمپا بے سے ٹکرا گیا ہے۔ حکام نے ابتدائی طور پر اس کو کیٹیگری تھری کا طوفان قرار دیا ہے۔ فلوریڈا کے ساحلی علاقوں میں لگ بھگ 160…
پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا آئینی ترامیم کے معاملے پر اتفاق
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی ، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال ہوا جبکہ میثاق جمہوریت…
آرٹیکل 63 اے پر نظرثانی کی 27ماہ بعد سماعت ہوئی جلد بازی کا الزام غلط ہے
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ نظرثانی 27ماہ بعد سماعت کیلئے مقرر ہوئی، معاملے پر جلد بازی کا الزام بے بنیاد ہے، سابق چیف جسٹس عمر عطابندیال نے پورے دور میں…
جرگےمیں اہم قومی نوعیت کےنکات پرتمام جماعتوں میں اتفاق ہوگیا،بیرسٹرگوہر
بیرسٹرگوہرعلی خان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیام امن کی کوششوں میں صف اول میں نظرآئےگی، جرگےمیں اہم قومی نوعیت کےنکات پرتمام جماعتوں میں اتفاق ہوگیا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی ) بیرسٹرگوہرعلی خان نے سماء سےگفتگو…
سعودی سرمایہ کاری وفد آج اسلام آباد پہنچے گا
اسلام آباد: پاکستان میں سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط کیلیے سعودی وفد کی پاکستان آمد کا شیڈول جاری کردیا گیا، وفد آج پاکستان پہنچے گا، وزیراعظم شہباز شریف کل سعودی وفد کے اعزاز میں نجی ہوٹل میں عشائیہ دیں…
بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے ایک آزاد مارکیٹ بنانے کی منظوری
وفاقی حکومت نے بجلی کی پیداوار اور خریداری کیلئے ایک آزاد مارکیٹ بنانے کی منظوری دیدی۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں انڈپینڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر کی تشکیل کی اصولی منظوری دیدی گئی۔ کابینہ کمیٹی…