Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2145 خبریں موجود ہیں

اچھی صحت کے لئے غذائیت کو سمجھنا ضروری ہے

اگر آپ اپنی صحت کو بہتر بنانا چاہتی ہیں تو اس کیلئے ضروری ہے کہ آپ اپنے کھانے پینے کا خاص خیال رکھیں۔صحت مند کھانا نہ صرف آپ کا وزن برقرار رکھنے میں مدد کرتا ہے بلکہ آپ کو کئی…

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے کا اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں جمعے کے کاروباری روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ گزشتہ سیشن میں کمی کے بعد جمعے کو پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی مارکیٹ میں بھی…

مظاہرین کو ڈی چوک کی طرف بڑھنے سے روکنے کیلئے انتظامیہ کا ایکشن، 30 افراد گرفتار

سابق وزیراعظم عمران خان کے حامیوں کی حکومت مخالف ریلی کو اسلام آباد کے ڈی چوک تک پہنچنے سے روکنے کے لیے انتظامیہ کی جانب سے کارروائی میں کم از کم 30 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ یہ پیش…

سانپوں کے خوف کا سامنا: اوفیڈیوفوبیا کی حقیقت اور علاج

اوفیدیوفوبیا، یعنی سانپوں کا خوف، دنیا بھر میں پائے جانے والے سب سے عام خوفوں میں سے ایک ہے۔ یہ ایک خاص قسم کا فوبیا ہے جس میں انسان سانپوں کے بارے میں سوچنے، دیکھنے، یا ان کا سامنا کرنے…

کون سا اداکار انوشکا کی محبت میں گرفتار تھا؟ کرن جوہر کا دھماکہ خیز انکشاف

ممبئی: بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی اہلیہ انوشکا شرما ناصرف اپنے مداحوں میں بلکہ انڈسٹری میں بھی بے شمار چاہنے والے رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق، ڈائریکٹر کرن…

پہلے ٹیسٹ میں انگلش کپتان بین اسٹوکس کی شرکت مشکوک ، میڈیا رپورٹ

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین اسٹوکس کی پہلے ٹیسٹ میچ میں شرکت کا فیصلہ نہ ہوسکا، بین اسٹوکس کی عدم موجودگی میں اولی پوپ کپتانی کریں گے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ کےلیے بین اسٹوکس کی…

بھارتی وزیر خارجہ ایس سی او سمٹ میں شرکت کرنے پاکستان آئیں گے

اسلام آباد: بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کیلئے پاکستان آئیں گے۔بھارتی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے کہا گیا کہ بھارت پاکستان میں ہونیوالے شنگھائی تعاون تنظیم ( ایس سی او )…

ملائیشیا کے وزیراعظم دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ

ملائیشیا کے وزیراعظم داتو سری انور ابراہیم اپنا تین روزہ دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہو گئے۔ وزیرِاعظم شہباز شریف، نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحٰق ڈار اور وزیرِ تجارت جام کمال خان نے ملائیشیاکے وزیرِاعظم داتو…

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، وزیر اعظم نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد: ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی…

عمران خان کی بہنوں علیمہ خان، عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں علیمہ خان اور عظمیٰ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا۔ بتایا گیا ہے کہ گرفتاری کے بعد پولیس علیمہ خان کو وین میں بٹھا کر لے گئی،…