Urdu Editor
ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آگیا
اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ملک بھر میں ربیع الثانی 1446 ہجری کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ نجیٹی وی کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا چیئرمین مولانا عبدالخبیر کی سربراہی میں اسلام آباد میں اجلاس…
ایف آئی اے نے سحر امیر تارڑ کو ویزا فراڈ کیس میں اشتہاری قرار دیا
لاہور: ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکینگ سرکل نے سحر امیر تارڑ کو باضابطہ طور پر ویزہ فراڈ کیس میں اشتہاری قرار دیا۔ سحر امیر تارڑ اور ان کے شوہر عامر ظفر خان، جو امریکی شہری ہیں، مارچ 2024 میں…
بارانی زرعی یونیورسٹی میں قومی تعمیر میں خواتین کے کردار پر سیمینار کا انعقاد
ایم این اے ڈاکٹر سیدہ آمنہ بتول(، فوکل پرسن پی ایم یوتھ پروگرام)نے کہا کہ تعلیم کامیابی کی کنجی ہے اوملک و قوم کی تعمیر میں خواتین کی کا کردار بہت اہمیت کا حامل ہے اور مساوی، پرامن اور خوشحال…
کینیڈین لائبریری کو 40 سال بعد کتابیں واپس مل گئیں
اونٹاریو: کینیڈا میں ایک لائبریری کو مشہور مصنف رولڈ ڈیہل کی تین کتابیں تقریباً 40 سال بعد واپس لوٹا دی گئیں۔ کینیڈین دارلحکومت اونٹاریو میں قائم پیری ساؤنڈ پبلک لائبریری نے بتایا کہ حال ہی میں ایک پیٹرن نے رولڈ…
پاکستان کا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں فاتحانہ آغاز
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کو شکست دے کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔ جمعرات کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) میں…
دوستوں نے دھوکا دیا، ڈراموں کے گانے لکھوائے، کریڈٹ نہیں دیا: جویریہ سعود
پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ اداکارہ جویریہ سعود نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے سُپر ہٹ ڈراموں کے او ایس ٹی لکھے مگر کسی نے کریڈٹ نہیں دیا۔ حال ہی میں اداکارہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام…
حزب اللّٰہ لبنان سے شام ہتھیار منتقل کر رہی ہے، اسرائیل کا الزام
غزہ، مقبوضہ مغربی کنارہ، لبنان اور یمن کے بعد اب اسرائیل ایک اور عرب ملک شام پر حملہ کرنے کے بہانے تلاش کرنے لگا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت نے الزام عائد کیا ہے کہ حزب اللّٰہ لبنان…
امریکی صدر کے ایک بیان سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمت میں بڑا اضافہ
واشنگٹن : امریکی صدر جو بائیڈن کے ایرانی تیل کی صنعت پر اسرائیلی حملے کے ممکنہ منصوبے پر تبصرے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 5 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ جب صدر بائیڈن سے اسرائیل کے…
بنگلا دیش نے بھارت سمیت 5 ممالک سے سفیروں کو واپس بلا لیا
بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بڑے پیمانے پر سفارتی عملے میں ردوبدل کرتے ہوئے پڑوسی ملک بھارت سمیت 5 ممالک سے اپنے سفیروں کو واپس بلا لیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بنگلادیش میں بڑی…
سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، ڈاکٹر ذاکر نائیک
کراچی: ممتاز مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے سوشل میڈیا پر اچھائی کے مقابلے میں برائی زیادہ پھیل رہی ہے، سوشل میڈیا کو اسلامی دعوت کے لیے استعمال کیا جانا چاہیے، مسلمان آج مصنوعی ذہانت…