Urdu Editor

اس کیٹا گری میں 2125 خبریں موجود ہیں

اسرائیل فوری طور پر لبنانی سرزمین سے اپنی فوجیں ہٹائے، روسی وزارت خارجہ

روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل فوری طور پر لبنانی سرزمین سے اپنی فوجیں ہٹائے، مشرق وسطیٰ کے تنازعے کو حل کرنے کے لیے پرامن طریقےسے حل کو تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کی…

سپریم کورٹ میں اب کچھ بھی بند دروازوں کے پیچھے نہیں ہوتا، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے تشریح نظر ثانی کیس کی سماعت کل تک ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

حزب اللہ کے سربراہ شہید حسن نصر اللہ کی لاش مل گئی

بیروت: اسرائیلی حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ کی لاش تباہ حال عمارت کے ملبے سے 24 گھنٹے بعد مل گئی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ایک طبی اہلکار نے…

پینتھرز نے چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

فیصل آباد: پینتھرز نے مارخورز کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر چیمپئنز ون ڈے کپ 2024 کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پینتھرز نے مارخورز کی جانب سے ملنے والا 123 رنز کا ہدف…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی لشکرکشی کی دھمکی 9 مئی دہرانے کا اعلان ہے، عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کا گولی چلانے اور لاشیں گرانے کا بیان ان کی اپنی ناکامی کا اعتراف ہے کہ وہ خیبر پختونخوا حکومت چلانے کے قابل…

پاکستان تحریک انصاف نے احتجاج کی کال دے دی

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے 3 شہروں میں احتجاج کی کال دے دی۔ ترجمان پی ٹی آئی اور رکن قومی اسمبلی شیخ وقاص اکرم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اگلا پرامن احتجاج 2 اکتوبر…

نان فائلرز اب گاڑیاں اور جائیداد نہیں خرید سکیں گے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ گزشتہ سال کے مقابلے میں فائلرز کی تعداد دگنی ہوگئی، رواں سال 7 لاکھ 23 ہزار افراد ٹیکس نیٹ میں آئے، ملک میں فائلرز کی تعداد 16 لاکھ سے بڑھ کر 32…

امریکا میں قبل از وقت پیدائشوں میں ریکارڈ اضافہ

نیویارک: امریکا میں حال ہی میں قبل از وقت پیدائش کی شرحوں میں 10 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے جو کہ 50 لاکھ سے زیادہ پیدائشوں کا اعداد و شمار ظاہر کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق یہ اضافہ کچھ…

یوٹیوب پریمیم کی فیس میں خاموشی سے بڑا اضافہ کر دیا گیا

نیویارک: سوشل میڈیا وڑیوئل پورٹل یوٹیوب نے خاموشی سے یوٹیوب پریمیم کی فیس میں بڑا اضافہ کردیا ہے، یہ اضافہ سب سے پہلے یورپ کے یوزرز نے نوٹ کیا۔نومبر سے فیس بڑھانے کی ابتدا کی گئی تھی، انفرادی اور فیملی…

نیلم منیر کو ہونٹوں کے اوپر سے ’تل‘ ہٹوا دینا چاہیے، عادی عدیل

کامیڈین و ٹی وی میزبان عادی عدیل نے معروف اداکارہ نیلم منیر کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اپنے ہونٹوں کے اوپر موجود ’تل‘ کو ہٹوا دیں۔ عادی عدیل حال ہی میں فیصل قریشی کے پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں…